گوگل ایڈسینس کی متبادل ویب سائیٹس کا ایک جائرہ
آج کل پاکستان میں گوگل ایڈ سینس کا اکاؤنٹ حاصل کرنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے اگر اکاؤنٹ مل بھی جائے تو گوگل کی سخت پالیسیز کی وجہ سے ہر وقت کا اس کے بند ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ اس میں شک نہیں کہ گوگل ایڈسینس ویب ماسٹر اور بلاگرکے لئے بہترین ہے اس کے ریٹس بھی سب سے اچھے ہیں لیکن آپ کی ذرا سی غلظی سے اکاؤنٹ بند ہو سکتا ہےاس لئے صرف اس ایک سائیٹ پر انحصار کرنا کسی طرح بھی عقلمندی نہیں اس لئے آج ہم آپ کو کچھ اور سائیٹ سے متعارف کرواتے ہیں اگر کسی وجہ سے آپ کا گوگل آکاؤنٹ بند ہو گیا ہے یا اکاؤنٹ نہیں مل رہا تو آپ دوسری سائیٹ سے بھی اچھا خاصا کما سکتے ہیں
BuySellAds
بائی سیل ایڈز دنیا کی بہترین سائیٹ میں شمار ہوتی ہے لیکن اس کا طریقہ کار مختلف ہے یہ آپ کو آپکی سائیٹ پر اشہارات کے لئے ایڈورٹائزر مہیا کرتی ہے اورآپ کو اپنی سائیٹ کے لئے ایڈورٹائزر تلاش نہیں کرنے پڑتے ایڈورٹائزر آپ کی سائیٹ پر اشتہارات کی جگہ خریدتے ہیں اور جتنا آپ انے اشتہارات سے کماتے ہیں اسکا 25 فیصد یہ خود رکھتے ہیں اور 75 فیصد آپ کو دیتے ہیں لیکن اسکے لئے ضروری ہے کہ آپکی سائیٹ یا بلاگ پر ٹریفک اچھی اور معیاری ہی

Yahoo! Bing Network
اس میں شک نہیں یاہو بنگ نیٹ ورک گوگل کی متبادل سائیٹ میں سے بہترین انتخاب ہے لیکن اسکی پالیسیز بھی بہت سخت ہے اور ایک عام بلاگر کو مشکل سے ہی اس سائیٹ کا اکاؤنٹ ملتا۔ یہ آپ کو پیمنٹ کی دو آپشن دیتے ہیں ایک پے پال اور دوسری وائر ٹرانسفرجب آپ کے اکاؤنٹ میں $100 بن جاتے ہیں تو یہ بھیج دیتے ہیں وائی بی این کی کاسٹ پر کلک کی رینج
YBN CPC Range is 0.05$ – 1$.

Infolinks
انفولینکس بھی ان سائیٹ میں شمار ہوتی ہے جن کو گوگل ایڈسینس کے بہترین متبادل میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے اور اس کی ایک خوبی یہ ہے کہ اسکا اکاؤنٹ بھی آسانی سے مل جاتا ہے اسکی شرط سے یہ ہے کہ آپ کے بلاگ پر یا ویب سائیٹ پر کم از کم پندرہ اچھے ارٹیکلز یا پوسٹ ہوں اسکی پیمنٹ کا طریقہ بھی آسان ہے جیسے ہی آپ کے آکاونٹ میں سو ڈالر بنتے ہیں یہ آپ کو مختلف آپشن دیتے ہیں جس میں سے آپ ایک چن سکتے ہیں ان میں وسٹرن یونین، وائر ٹرانسفر، یا پینئیرڈیبٹ کارڈ کے ذریعے آپ اپنی رقم نکلا سکتے ہیں
Infolinks CPC Range 0.001$ – 0.30$

Chitika
چیٹیکا سرچ ٹارگیٹڈ ایڈورٹائزنگ کمپنی ہے۔ اگر آپ کے بلاگ پر اچھی ٹریفک ہے تو اس سائیٹ کو آزمانے میں حرج نہیں۔ اسکا اکاؤنٹ بھی مشکل نہیں اسکی ایک اور اچھی بات یہ ہے کہ جیسے ہی آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس دس ڈالر ہوتا ہے یہ آپکو پے پال کے ذریعے پیمنٹ کردیتے ہیں اور اگر اپ چیک کے ذریعے پیمنٹ منگوانا چاہتے ہیں تو پر آپ کے اکاؤنٹ میں پچاس ڈالر کی رقم ہونی چایئے
Chitika CPC Range is 0.01$ – 1$

Tribal Fusion
ٹرائیبل فیوزن ایک اور گوگل ایڈ سینس کا بہترین متبادل لیکن اس کے قوانیں کچھ ایسے ہیں کہ اگر آپ کی بلاگ یا سائیٹ پر ٹریفک پچاس ہزار ویوز سے ماہانہ کم ہوتو پھر یہ اکاونٹ نہیں دیتے انکا اکاؤنٹ لینے کی شرائظ میں ٹاپ لیول ڈومین اور اچھی ڈیزائیں کی ہوتی ویب سائیٹ بھی شامل ہے اگر آپ ان شرائط پر پورا اترے ہیں تو آپ اس سائیٹ کے اکاؤنٹ کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں انکی پیمنٹ کا طریقہ کار پے پال ہے
CPM Rates of Tribal Fusion is $0.20 to $ 1

Clicksor
کلک سرایک پرانی اور قابل اعتبار گوگل ایڈسینس کی متبادل سائیٹ ہے یہ آپ کی سائیٹ کے لئے بینر، ٹیکس اور پاپ اپ اشتہارات مہیا کرتے اس سائیٹ سے اکاؤنٹ لینا مشکل نہیں ہےجیسے ہی آپ کے اکاؤنٹ میں پچاس ڈالر کا بیلنس ہو جاتا ایک خاص تاریخ کو یہ آپ کو بھیج دیتے
clicksor CPC Range is 0.01$ – 0.5$, $2+ per 1000 views of pop-ups (CPM)

media.net
میڈیا ڈاٹ نیٹ دعوی کرتے ہیں کہ ہو اپنی طرف سے کوشش کرتے ہیں اپنے پبلشرز کو اشتہارات کے بہترین ریٹس دیں اسکا اکاؤنٹ لینا بھی مشکل نہیں آپ بھی اسکو آزما کر دیکھ سکتے ہیں یہ بھی ادائیگی کے لئے پے پال کو ترجیح دیتے جسے ہی آپکا اکاؤنٹ بیلنس سو ڈالر ہوگا یہ آپکو مطلوبہ رقم بھیج دیں گے
Bidvertiser
بڈورٹائیز ایک پرانی کمپنی ہے اس کا اکاؤنٹ بھی آسانی سے مل جاتا لیکن انکی سی پی سی بہت کم ہے یہ پے پال کے ذریعہ ادائیگی کرتے جسے ہی آپ کا اکاؤنٹ بیلنس دس ڈالر ہوگا آپ کو ایک خآص تاریخ کو رقم بھیج دیں گے
CPC Range is 0.01$ – 0.2$

Kontera
کونٹیرا ایک بہتر گوگل ایڈسنس کی متبادل ویب سائیٹ ہے لیکن ان پاکستانی ویب ماسٹرز اور بلاگرز کے لئے بہتر ہے جن کی ویب سائیٹس کے وزٹرز یا ٹریفک امریکہ، کنیڈا یا یورپین ملکوں پر سے ہو اسکا اکاؤنٹ بھی آسانی سے مل جاتا ہے اگر آپ کی ویب ٹریفک ان ممالک سے ہے جن کا اوپر ذکر کیا گیا ہے تو اس کے آزمانے میں کوئی حرج نہیں انکی ادائیگی پے پال کے ذریعے ہوتی اور اس کے لئے آپ کا اکاؤنٹ بیلنس پچاس ڈالر ہونا چاھیے
CPC Range of Kontera is 0.001$ – 0.4$

Exit Junction
ایکزٹ جنکشن ایک اچھی گوگل ایڈسینس کی متبادل سائیٹ ہے اگر آپ کے بلاگ اور ویب سائیٹ پر یوزر کی اچھی تعداد ہئے تو آپ سے پروگرام کے ساتھ اچھے پیسے کما سکتے یہ سائیٹ مختلف آپشن مہیا کرتی جس کو استعمال کر کے آپ اپنی آمدن بڑھا سکتے اس کا آکاؤنٹ حاصل کرنے میں بھی آپکو کوئی دقت نہیں ہوگی اور اچھی بات اسکی یہ ہے کہ اس کا سی ٹی ار بھی اچھا ہے۔ جب آپ کے آکاؤنٹ میں کم از کم پچاس ڈالر ہو جاتےہیں تو یہ آپکو آدائیگی کردیتے ہیں

E Currency Exchange PAyza, Perfect Money , Payoneer
ReplyDeletewww.itearning.net